بلوچ قومی رہنما حیربیارمری کے انٹرویوپرایک مختصربحث حفیظ حسن آبادی
Posts
Showing posts from July, 2013
بلوچستان کے امن کا زخمی فاختہ ۔ اور’’شیرکے پاؤں میں گھنگروباندھنے ‘‘کی حسرت ۔۔حفیظ حسن آبادی
- Get link
- X
- Other Apps
محمد مرسی کے فرعونیت کی خواہش اور حیربیارمری کے حفظ ماتقدم کی پیشکش ۔ .... حفیظ حسن آبادی
- Get link
- X
- Other Apps
بی این پی مینگل کا متوقع فیصلہ خود فریبی کا شاھکارنمونہ
- Get link
- X
- Other Apps
بی این پی مینگل کا متوقع فیصلہ خود فریبی کا شاھکارنمونہ خودکردہ را علاج ِ نیست ‘‘اور آزادی پسندوں کاموافق موقع ’’ حفیظ حسن آبادی بی این پی مینگل کا اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فیصلہ ایسے متوقع تھا جیسے ہر دن صبح سورج طلوع اور شام کو غروب ہوتا ہے تاہم اس پر بھی کہیں خوش گمان دوستوں کو آخری لمحے تک کسی معجزے کا انتظار رہا جو رونمانہ ہوسکا۔ایسے میں دوباتیں بہت اہم ہیں جن پر بحث کی ضرورت ہے پہلہ یہ کہ اس جماعت نے سرکار کی طرف سے تقریباً دھتکار کے باوجود کیونکراِسی تنخواہ پر رضا مند ہوکر اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا؟ دوسرا صوبائی حکومت کیلئے اُنکا یہ فیصلہ کہاں تک مشکل کشاثابت ہوگا؟ 1۔اِسی تنخواہ پر رضامندی کی مجبوری: بلوچ سیاست پر سنجیدہ بحث کرنے والے تجزیہ نگار ایک عرصے سے اس بات کی طرف نشاندہی کررہے ہیں کہ یہ جماعت سیاست نہیں تجارت کرنا چاہتی ہے اور یہی اُنکی مجبوری ہے لہذا اُنکا رویہ بھی سیاست میں تاجروں جیسا ہی ہے نہیں تو سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والا کم از کم ایسے وقت پر ایسا غیر جمہوری وناپسندیدہ فیصلہ ہرگز نہیں کرتا جس کو نہ عوام کی حمایت حاصل ہے اور نہ ہی اپنے...