What would be end result of Internal Clashes within Pak Army?
By Anonymous  Email
I just received an anonymous email apprising me about sensitive news of rift within Pak armed forces, according to the email, PAf helicopter of MI 17 was on a test flight in Southern area Sakardo when it crushed on Sakardo Runway with a big bang!. The report that I received through my email sent by an anonymous person has quoted a high ranking official of Pak armed forces has requested anonymity and said that the differences among Pak armed forces are now culminating in a bloody ending! According to that high army ranking official, the air commodore of MI 17 had a hostile attitude towards captain Asif of flight fighter. MI 17 captain Asif had participated in many high profile campaign against Talban which had been totally unacceptable by MI 22 battalion officials. Even General Kayani and the ISI ex boss Gen Basha had warned the pilot of MI 17 against his actions. Yet he was adamant on his stance. Eventually the armed forces’ leadership, in a secret meeting, concluded that the MI 17 pilots along with his five other colleagues be liquidated, because their adamancy Pak army high agenda was not advancing. Today in the early morning they executed their plan by attaching a small micro bomb to the MI 17 helicopter. As soon as the chopper took up, the bomb went off within seconds and it crushed on the runaway. The unfortunate Pilot, along with his all five colleagues, was killed instantly on Sakardu runaway. The anonymous military source informed that it is unfortunate of the leadership of the Pak armed forces that there exists no trust among them. He further disclosed from the Pandora box that previously all air accidents, be it the air accident of ex army dictator Gen Zia or the air accidents of other Pak army high officials, were described as accidents; but they were not accidents. Rather, they were the results of deep rifts among high ranking leadership of armed forces. And now this fissure has intensified. He further said that Pak army supposed to defend Pakistan is now in the grip of an intense bad blood among themselves. Expressing his intense grief, the army official said that the lake of trust is lingering with every personnel in the army, whether he is facing the enemy on the frontline or flying in the air; the level of trust among them is equal to non existence. He further said that the world is regarding Pak army as the fifth army in the world. But what would happen to our grace when the world and media gets the wind of our internal clashes? He admitted that no secret would be leak out to public, but until when this continue like that? He said the Public deserve the right to know everything about the differences among armed forces. Dismayed by the current situation of the armed forces he said the future of the army is bleak!!
 
  پاکستانی فوج کا اندرونی ٹکراو کیا گل کھلائے گی۔
 سنسنی خیز رپورٹ
 پاکستانی فضائیہ کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر شمالی علاقے سکردو میں آزمائشی پرواز پر تھا کہ اس دوران سکردو میں رن وے پر اچانک گر کر تباہ ہو گیا۔فوج کے ایک اعلیٰ ذمہ دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ذرایع ابلاغ میں انکشاف کیا کہ فوج میں اختلافات اب خونی دشمنی پر اختتام پذیر ہورہے ہیں۔ ایم آئی ستر ا کے ائیر کموڈور کا فلائٹ فائٹر کے کیپٹن توصیف سے سخت اختلافات تھے۔ ایم آئی ستر اکے پائلٹ نے طالبان کے خلاف بہت سی بڑی بڑی کاروائیوں میں حسہ لیا جو بٹالین 22ایم آئی کے اعلیٰ افیسران کو گوارا نہیں گزرتے تھے۔ حتیٰ کہ جنرل کیانی
 اور سابق آئی ایس آئی کے چیف جنرل پاشا بھی ایم آئی 17کے پائلٹ کو وارننگ دے چکے تھے لیکن وہ اپنے موقف پر قائم تھا۔ بالاخر فوجی اہلکاروں کے ایک اعلیٰ سطح کے خفیہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایم آئی ستر ا کے فلائٹ پائلٹ اور ان کے دیگر پانچ ساتھیوں کو راستے سے ہٹاائے بغیر معاملہ طے نہیں ہوسکتا اس منصوبے کو آج صبح عملی جامعہ پہناتے ہوئے ایم آئی ستر ا کے ہیلی کاپٹر پر ایک چھوٹے سائزکا مائیکرو بم نصب کیا گیا جونہی ہیلی کاپٹر نے اڑان بھری کچھ دیگر بعد بم زور دھماکے سے پھٹ گیا اور ہیلی کاپٹر زمین پر
 گر کر تباہ ہوگیا اور پائلٹ اپنے دیگر پانچ فوجی اہلکاروں کے ساتھ ہلاک ہوگیا۔ فوجی ذرائع نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فوجی قیادت کے لئے بدبختی کی خبر ہے کہ فوج کا آپس میں اب بھروسہ ختم ہوکر راہ گیا ہے ۔ انہوں نے پنڈورا بوکس کھولتے ہوئے مزید کہا کہ ماضی میں بھی جتنے فضائی حادثات ہوئے ہیں چاہے وہ سابق فوجی ڈکٹیٹر جنرل ضیا الحق کا طیارہ حادثہ ہو یا دیگر فوجی اعلیٰ قیادت کے جہاز فضا میں اڑادئے گے تھے تمام کے تمام کو حادثہ کا نام دیا گیا لیکن در اصل وہ حادثات نہیں تھے بلکہ فوجیوں کا آپس دشمنی
 کا نتیجہ تھا جو اب شدت اختیار کر چکاہے۔ انہو ں نے کہاکہ پاکستان کا دفاع کرنے والا فوج اب آپسی دشمنیوں میں گھر ا ہوا ہے فوجی اہلکار چاہے مورچوں پر بیٹھے ہیں یا فضائ میں پرواز کر رہے ہیں ان کا آپس میں بھروسہ نہ ہونے برابر ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ کہ دنیا پاکستان کی فوج کو دنیا کی چھٹی بڑی فوج تصور کرتی ہے لیکن اگر انہیں ہماری اندرونی اختلافات کا پتہ چلے اور یہ خبر میڈیا میں عام ہوجائے تو یہ ہماری ناک کھٹے کے مترادف ہوگا۔ ۔ انہوں نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ فوج کے راز عوام تک نہیں پہنچتے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ اب فوج کے تمام اختلافات سے عوام کو پتہ ہونا چاہیے کیونکہ حقیقت کو چھپایا نہیں جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ میں فوج کے مستبلق کو تاریک دیکھ رہا ہوں۔
 

Comments

Popular posts from this blog

The Issue of Ukraine: Be Thankful that Putin's place is not Biden By Hafeez Hassanabadi

Will events like the Moscow Crocus overwhelm Russia? Written By Hafeez Hassanabadi

American expected defeat in Ukraine: a golden opportunity for freedom movements! By Hafeez Hassanabadi