بمبو وزیراعلیٰ سے ڈَمو وزیراعلیٰ تک بیدار قوم کے خوابیدہ لیڈر حفیظ حسن آبادی
Posts
Showing posts from June, 2013
جناح کی آخری نشانی بھی خس و خاشاک ہوئی بی ایل اے کا سمبولک عمل اور نوشتہء دیوار........ حفیظ حسن آبادی - ڈیلی توار - Articles - ڈیلی توار
- Get link
- X
- Other Apps
‘‘ڈاکٹر مالک کےنشست کے نیچے ’’ٹائم بمب اور کاؤنٹ ڈاؤن گھڑی کی ٹِک ٹِک
- Get link
- X
- Other Apps
‘‘ڈاکٹر مالک کےنشست کے نیچے ’’ٹائم بمب اور کاؤنٹ ڈاؤن گھڑی کی ٹِک ٹِک حفیظ حسن آبادی ڈاکٹر مالک کی وزارت اعلیٰ کے مشکلات اُن مشکلات سے بھی سوا ہیں جن پر ہم ریاست کے پلان اے اور پلان بی کے بارے میں اپنے سابقہ مضامین میں تفصیل سے لکھ چکے ہیں ۔ہم ذاتی طور پر میاں نوزشریف سے ایک ایسی غیرسیاسی فیصلے کی توقع ہی نہیں کرتے تھے جو آگے چل کر خود اُنکے لیئے مزید مشکلات کا سبب بنے یہاں بلوچ و بلوچستان کے مفاد کا کوئی بات بھی نہیں کیا جاسکتا جو نہ پہلے کسی کی ترجیع تھی نہ کل ہو گی بلوچ پہلے سےمررہا ہے وہ اپنی آزادی کیلئے آزادی تک قربانی دیتا رہے گاپاکستان اوربلوچوں کی راہیں کب کے الگ ہو چکی ہیں اب اگر کسی چیز کی ضرورت ہے تو وہ یہ کہ اس عمل کو کم از کم نقصانات کےعوض انجام تک پہنچانے کاہے تاکہ کل کے تعلقات کو آج کا روگ ناقابل اصلاح نہ بنائے۔لیکن جو نتیجہ لاہور کے طویل مباعث کے بعد سامنے آیا اُس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ فیصلہ اُن قوتوں کا ہے جو ابھی تک حکومت کرتے آئے ہیں اور جنکی نظر میں بلوچستان مال غنیمت کے طور پر اُنھیں ملی ہے اُن قوتوں ک...